Raita: 3 Ways for Ultimate Flavor Recipe

:الٹیمیٹ فلیور ریسیپی رائتہ 3 طریقے

: اجزاء

:مکس ویجیٹیبل رائتہ بنانے کے کے اجزاء

Nestlé MilkPak Yogurt

1 پیکٹ کالی مرچ پاؤڈر

1/2 کھانے کا چمچ۔نمک 1/2 چائے کا چمچ

پیاز (کٹی ہوئی) 1/2 کپ

کھیرا (کٹی ہوئی) 1/2 کپ

ٹماٹر (کٹے ہوئے) 1/2 کپ

ہری مرچ (کٹی ہوئی) 1 کھانے کا چمچ

:لوکی کا رائتہ بنانے کے اجزاء

پانی (بلانچنگ کے لیے) حسب ضرورت

لوکی (کٹی ہوئی) 2 کپ

ٹھنڈا پانی (سوک کرنے کے لئے) حسب ضرورت

Nestlé MilkPak Yogurt 1

پیکٹ کالی مرچ پاؤڈر 1/2 کھانے کا چمچ

۔نمک 1/2 چائے کی چمچ

کھانے کا تیل (ترکہ کے لیے) 3

کھانے کے چمچ۔زیرہ (تڑکے کے لیے)

1 کھانے کا چمچ۔سرخ گول مرچیں (تڑکہ کے لیے)

6-7کٹا ہوا لہسن (تڑکہ کے لیے)

1 کھانے کا چمچ۔کری پتے (تڑکہ کے لیے) 5

:بوندی رائتہ بنانے کے اجزاء

چنے کا آٹا 2 کپ

نمک 1/2 چائے کا چمچ

پانی ڈیڑھ کپ

کھانے کاتیل 1کھانے کا چمچ۔

Nestlé MilkPak Yogurt دہی 1 پیکٹ

زیرہ 1/2 کھانے کا چمچ۔

چاٹ مصالحہ1/2 کھانے کا چمچ

۔نمک 1/2 چائے کا چمچ

ہرا دھنیا (کٹا ہوا) 1/4 کپ

DIRECTIONS

myfoodify.comاگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔

آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .

 مکس ویجیٹیبل رائتہ بنانے کے لئے ایک باؤل میں نیسلے ملک پیک دہی، کالی مرچ پاؤڈر، نمک، پیاز، کھیرا، ٹماٹر اور ہری مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔مکس ویجیٹیبل رائتہ تیار ہے۔

2 .

 لوکی کا رائتہ بنانے کے لئے لوکی کو چھیل کر کاٹ لیں اور دس سے پندرہ منٹ تک ابالیں۔

3 .

 پھراسے فوری طور پر ٹھنڈے پانی میں دو سیکنڈ کے لئے ابال لیں۔

4 .

 اب ایک باؤل میں نیسلے ملک پیک دہی، کالی مرچ پاؤڈر، نمکاور لوکی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

5 .

 تڑکے کے لیے ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے لہسن ڈالیں اورایک منٹ کے لیے بھونیں۔

6 .

 پھراب اس میں زیرہ، لال گل مرچیں اور کڑی پتے ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔

7 .

 اب اس میں تیار کیا ہوا لوکی رائتہ ڈالیں۔

8 .

 بوندی رائتہ بنانے کے لئے بوندی کو ایک باؤل میں ڈال کربیسن، نمک، پانی اور کھانے کاتیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

9 .

 پھرایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کریں اور تیارکئے ہوئےبیٹر کو فرائینگ سٹرینر پر ڈالیں۔

10 .

 اب بیسن مکسچر کا چھوٹا قطرہ فرائینگ گرم کھانے کے تیل میں ڈالیں اور بوندی سنہری نہ ہو جانے تک فرائی کریں۔

11 .

 پھر ایک باؤل میں نیسلے ملک پیک دہی، زیرہ، چاٹ مصالحہ، نمک، ہرا دھنیااور تیار بوندی ڈال کر سرو کریں۔ بوندی

رائتہ تیار ہے۔

Tasty Chicken Manchurian

Leave a Comment