Rabri Doodh Recipe: ربڑی دودھ

  :اجزاء

:تخم ملنگابھیگونے کے اجزاء

پانی ضرورت کے مطابق تخم ملنگا 1 کھانے کاچمچ

سابو دانہ بنانے کے اجزاء:

پانی ضرورت کے مطابق

سابو دانہ 1/2 کپ

:ربڑی والا دودھ کے اجزاء

چینی 1 کپ

دودھ 2 لیٹرالائچی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچ

(پانی 1/4 کپ + مکئی کا آٹا)

تخم ملنگا (بھیگوئے ہوئے) حسب ضرورت

سابو دانہ حسب ضرورت

:اسیمبلنگ کے اجزاء

آئس کیوبز (کرش کی ہوئی) حسب ضرورت

تیاردودھ ضرورت کے مطابق

بادام (کٹے ہوئے) حسب ضرورت

DIRECTIONS

myfoodify.comاگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔

آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .

 تخم ملنگا بھیگونے کے لئے ایک گلاس میں پانی اور تخم ملنگا ڈال کو اچھی طرح مکس کریں اور اسے دس سے پندرہ منٹ تک بھگو دیں۔

2 .

 سابو دانہ بنانے کے لئی ایک سوس پین میں پانی ڈال کر اسے ابالیں پھراس میں سابو دانہ ڈال کراس کا رنگ ہلکہ اور اسے نرم ہونے تک پکائیں.

3 .

 ربڑی دودھ بنانے کے لئے ایک برتن میں چینی ڈالیں کر اسے میلٹ ہونے تک پکائیں پھراس میں دودھ ڈال کر مسلسل چمچ ہلاتے ہوئے دو سے تین منٹ تک پکائیں۔

4 .

 اب اس میں الائچی پاؤڈر اورسلری ڈال کر ہلکہ سا گاڑھا ہونے تک پکائیں پھرامیں بھیگویا ہوا تخم ملنگا سابو دانہ ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔

5 .

 اسیمبلنگ کے لئے ایک گلاس اور آئس کیوبز، تیار دودھ اور بادام ڈالیں۔

6 .

 ربڑی دودھ تیار ہے۔

Mint Margarita | Mint Lemonade Recipe:

Leave a Comment