Mint Margarita | Mint Lemonade Recipe

:اجزاء

:منٹ مارگریٹا بنانے کے اجزاء

سوڈا واٹر 2 گلاس

پودینہ کے پتے 1/2 کپ

چینی 2 کھانے کے چمچ

کالا نمک 1 چائے کا چمچ

لیموں کا رس 1 کھانے کاچمچ

آئس کیوبز ضرورت کے مطابق

DIRECTIONS

myfoodify.comاگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔

آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند ب

1 .

 منٹ مارگریٹا بنانے کے لئے ایک بلینڈر میں سوڈا واٹر، پودینے کے پتے، چینی، کالا نمک، لیموں کا رس اور آئس کیوبز ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں جب تک کہ یہ سلشی نہ ہوجائے۔

2 .

 منٹ مارگریٹا تیار ہے۔

Chocolate Cold Coffee Recipe:

Leave a Comment