Chocolate Cold Coffee Recipe: چاکلیٹ کولڈ کافی

  :اجزاء

:چاکلیٹ ملک بنانے کے اجزاء

دودھ 2 کپ کوکو پاؤڈر 1 کھانے کاچمچ

ملک پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ

چاکلیٹ کاسیرپ 1/4 کپ

آئس کریم 2 سکوپس کافی بنانے کے اجزاء

انسٹینٹ کافی پاؤڈر 3 کھانے کے چمچ

چینی 2 کھانے کے چمچ

چاکلیٹ سیرپ حسب ضرورت

چاکلیٹ(پسی ہوئی)حسب ضرورت

آئس کریم سکوپس حسب ضرورت

تیارکافی ضرورت کے مطابق

تیارچاکلیٹ ملک حسب ضرورت

DIRECTIONS

myfoodify.comاگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔

آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .

 چاکلیٹ ملک بنانے کے لئے ایک بلینڈر میں دودھ، ملک پاؤڈر، چاکلیٹ سیرپ اور آئس کریم ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں۔

2 .

 اب اس کافی بنانے کے لئے ایک باؤل میں کافی پاؤڈر، چینی اورگرم پانی ڈال کر جھاگ آنے تک اچھی طرح مکس کریں۔

3 .

 اسیمبلنگ کے لئے ایک گلاس میں آئس کریم، چاکلیٹ سیرپ، کافی اورچاکلیٹ ملک ڈالیں۔چاکلیٹ کولڈ کافی تیار ہے۔

Mint Margarita | Mint Lemonade Recipe

Leave a Comment