White Keema Karahi وائٹ قیمہ کڑاہی

: اجزاء

:وائٹ قیمہ کڑاہی بنانے کے اجزاء

کھانے کاتیل 1/2 کپ

چکن کا قیمہ 1 کلو

پیاز (کٹی ہوئی) 1 کپ

ادرک لہسن کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ

نیسلے ملک پیک دہی 1 کپ

زیرہ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ

کالی مرچ (پسی ہوئی) 1 کھانے کا چمچ

دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ

سفید مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ

نمک 1چائے کا چمچ

ہری مرچ (کٹی ہوئی) 1/4 کپ

گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

خشک میتھی 1 چائے کا چمچ

گرم پانی 1/2 کپ

NESTLÉ MILKPAK Dairy Cream 1/2 کپ

DIRECTIONS

myfoodify.comاگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔

آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .

 ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں چکن کا قیمہ ڈال کر قیمہ پوری طرح پکنے تک پکائیں پھراس میں پیاز ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں پھر ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر دو سے تین منٹ تک مزید پکائیں۔

2 .

 اب اس میں نیسلے ملک پیک دہی، زیرہ پاؤڈر، کالی مرچ، دھنیا پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر، نمک ڈال کرآٹھ سے دس منٹ تک پکائیں پھرہری مرچ، گرم مصالحہ پاؤڈراورخشک میتھی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

3 .

 پھرگرم پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے آخر میں نیسلے ملک پیک ڈیری کریمڈال کر ایک منٹ تک پکائیں۔

Zingeratha Recipe:

Leave a Comment