Chicken Sticks Recipe: چکن سٹک

 اجزاء

:چکن میرینیشن بنانے کے اجزاء

چکن بونلیس سٹرپس 500 گرام

چلی سوس 1 کھانے کا چمچ

کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

کُٹی لال مرچیں 1 چائے کا چمچ

سویا سوس 2 کھانے کے چمچ

نمک 1چائے کا چمچ

لہسن پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

:فلار بیٹر بنانے کے اجزاء

میدہ 2 کپ

انڈے 1

بیکنگ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

نمک 1 چائے کاچمچ

پانی حسب ضرورت

:میو چلی سوس بنانے کے اجزاء

مایونیز 1 کپ

ٹیباسکو سوس 2 کھانے کے چمچ

مسٹرڈ پیسٹ 1کھانے کاچمچ

DIRECTIONS

myfoodify.comاگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔

آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .

 چکن میرینیشن بنانے کے لئے ایک باؤل میں چکن سٹرپس، چلی سوس، کالی مرچ پاؤڈر، کُٹی لال مرچیں، سویا سوس، نمک اورلہسن پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

2 .

 اب لکڑی کے سیخ لیں اور ان پر چکن سٹرپس لگا دیں۔

3 .

 طرح مکس کریں اور گاڑھا بیٹربنالیں۔

4 .

 پھر چکن سٹکس کواس بیٹر میں ڈبوکر کرسپی اور سنہری براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کریں۔

5 .

 میو چلی سوس بنانے کے لئے ایک باؤل میں میو، ٹیباسکو سوس اورمسٹرڈ پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اورمایو چلی سوس تیار ہے۔

6 .

 چکن سٹک کے ساتھ سرو کریں۔

Mini Pita Bites with Chicken Filling Recipe:

Leave a Comment