Butter Chicken Seekh Kabab Recipe: 

بٹر چکن سیخ کباب

 :اجزاء

:مصالحہ بنانے کے اجزاء

ثابت کالی مرچ 1کھانے کا چمچ

زیرہ 1 کھانے کا چمچ

لونگ 1 کھانے کا چمچ

دار چینی سٹکس1- 2

جاوتری 2-3 ٹکڑے

سبز الائچی 4-5

:سیخ کباب بنانے کے اجزاء

چکن کا قیمہ 1 کلو

پیاز (کٹی ہوئی اور نچوڑی ہوئی) 1 کپ

ہرا دھنیا 1/2 کپ

ہری مرچیں 3-4

ادرک لہسن کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ

تیارمصالحہ 1کھانے کا چمچ

لال مرچ پاؤڈر 2 کھانے کے چمچ

دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ

نمک 1 چائے کا چمچ

NESTLÉ MILKPAK Dairy Cream 2 کھانے کے چمچ

کھانے کاتیل (تنے کے لیے) حسب ضرورت

:کریمی سوس بنانے کے اجزاء

ہرا دھنیا 1 کپ

پودینہ کے پتے 1/2 کپ

ہری مرچ 2نمک 1 چائے کا چمچ

پانی 2 چمچ

NESTLÉ MILKPAK Yogurt 1 کپ

NESTLÉ MILKPAK Dairy Cream 1

: گارنشنگ کے اجزاء

تیار کریمی سوس حسب ضرورت

مکھن(پگھلا ہوا)ضرورت کے مطابق

DIRECTIONS

myfoodify.comاگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔

سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .

 مصالحہ بنانے کے لئے گرائنڈر میں صابت کالی مرچ، زیرہ، لونگ، دار چینی، گدی، ہری الائچی ڈال کر اچھی طرح پیس لیں

2 .

 سیخ کباب بنانے کے لئے ایک چوپر میں چکن کا قیمہ، پیاز، ہرا دھنیا، ہری مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، تیارمصالحہ، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، نمک، نیسلے ملک پیک ڈیری کریم ڈال کر اچھی طرح چوپ کر لیں۔

3 .

 اب اپنے ہاتھوں کو کھانے کاتیل لگا کر ایک مٹھی بھر تیار چکن سیخ کباب مکسچر لیں سیخوں لگا کر سیخ کباب بنا لیں۔

4 .

 پھرایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں چکن سیخ کباب کودو سے تین منٹ تک شیلو فرائی کریں۔ چکن سیخ کباب تیار ہے۔

5 .

 کریمی سوس بنانے کے لئے ایک جار میں ہرا دھنیا، پودینے کے پتے، ہری مرچ، نمک اور پانی ڈال کر بلینڈر سے اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔

6 .

 اب ایک باؤل میں نیسلے ملک پیک دہی، نیسلے ملک پیک ڈیری کریم، اور ایک چمچ تیار چٹنی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ کریمی سوس تیار ہے۔

7 .

 گارنشنگ کے لئے تیار چکن سیخ کباب پر کریمی سوس اور اوپر پگھلا ہوا مکھن ڈال دیں۔

8 .

 بٹر چکن سیخ کباب تیار ہے۔

Chicken Vegetable Macaroni:

Leave a Comment