Kachnar Keema Recipe کچنارقیمہ

  :اجزاء

:کچنارقیمہ بنانے کے اجزاء

کھانے کاتیل 1/2 کپ

گائے کا گوشت ا

پیاز (کٹی ہوئی) 2 کپ

ادرک لہسن کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ

لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ

نمک 1 چائے کاچمچ

دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ

ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ

ٹماٹر (کٹے ہوئے) 1 کپ پانی 1 کپ

دہی 1 کپ کچنار 1/2 کلو

ادرک (جولین کٹ)گارنشنگ کے لیےہرا دھنیا (کٹا ہوا) سجانے کے لیے

DIRECTIONS :ہدایات

myfoodify.com اگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں

آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔

آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .

 ایک برتن میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں گائے کے گوشت کا قیمہ ڈال کر اس کا رنگ بدلنے تک پکائیں پھر اس میں پیازاورادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کردوسے تین منٹ تک پکائیں۔

2 .

 پھر اس میں لال مرچ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، نمک، دھنیا پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر ڈال کر چار سے پانچ منٹ تک پکائیں۔

3 .

 اب اس میں ٹماٹرڈال کر نرم ہونے تک پکائیں اوراس میں پانی ڈال کر ڈھانپیں اور گوشتپوری طرح پکنے تک پکائیں۔

4 .

 پھر اس میں دہی ڈالیں ڈال کر کھانے کاتیل الگ ہونے تک بھونیں پھرکچنار ڈال کر پکائیں پوری طرح پکنے تک پکائیں۔

5 .

 قیمہ کچنار تیار ہے۔ اسے ادرک، ہرا دھنیا سے گارنش کریں۔

Leave a Comment