Hara Masala Chicken Karahi ہرا مصالحہ چکن کڑاہی

 :اجزاء

ہری چٹنی بنا نے کے اجزاء

ہرا دھنیا 1 کپ

پودینہ کے پتے 1/2 کپ

ہری مرچیں 3- 4

پانی حسب ضرورت

:ہرا مصالحہ چکن کڑاہی بنانے کے اجزاء

کھانے کا تیل 1/2 کپ

چکن ڈیڑھ کلو

لہسن (کٹا ہوا) 1 کھانے کا چمچ

ہری مرچ (کٹی ہوئی)

2 کھانے کے چمچ زیرہ 1 کھانے کا چمچ

NESTLÉ MILKPAK Yogurt 1 کپ

سفید مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ

نمک 1 چائے کا چمچ

زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

ہری چٹنی پیاز کا پیسٹ 1 کپ

گارنشنگ کے اجزاء

ادرک (جولین)ہری مرچیں (کٹی ہوئی) گارنش کے لیے

DIRECTIONS

myfoodify.comاگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔

آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .

 ہری چٹنی بنانے کے کے لیے ایک بلینڈر میں ہرا دھنیا، پودینے کے پتے، ہری مرچیں اور پانی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر کے پیسٹ بنا لیں۔

2 .

 ہرا مصالحہ چکن کڑاہی بنانے کے لیے ایک پین میں تیل گرم کریں اور اس میں زیرہ، ادرک، لہسناورہری مرچیں ڈال کر ایک منٹ کے لیے بھونیں پھر پیاز کا پیسٹ ڈال کرایک سے دومنٹ تک پکائیں۔

3 .

 اب اس میں چکن ڈال کر اس وقت تک پکائیں جب تک چکن کا رنگ تبدیل نہ ہوجائے۔ اب اس میں ہری چٹنی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں

4 .

 پھراس میں نیسلے ملک پیک دہی ڈال کرتین سے چارمنٹ تک پکائیں۔

5 .

 اب اس میں کالی مرچ، سفید مرچ، نمک، زیرہ پاؤڈراوردھنیا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور اس وقت تک پکائیں جب تک چکن اچھی طرح گل نہ جائے۔

6 .

 پھراسے ادرک، ہری مرچ سے گارنش کریں۔ہرا مصالحہ چکن کڑاہی تیار ہے۔

Bread Pizza Sandwich Recipe

Leave a Comment