Creamy Kofta Curry Recipe: کریمی کوفتہ کری

 :اجزاء

:کوفتے ودمشروم سوس بنانے کے اجزاء

مکھن 3 کھانے کے چمچ

کھانے کاتیل 2 کھانے کے چمچ

لہسن (کٹا ہوا) 1 کھانے کا چمچ

پیاز (کٹی ہوئی) 1 کپ

مشروم (کٹی ہوئی) 1 کپ

میدہ 2 کھانے کے چمچ

دودھ 3 کپ

کالی مرچ (کُٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچ

نمک 1چائے کا چمچ

سویا سوس 1 چائے کا چمچ

کریم 1 کپ

K&N’s Kofta 850

:گرام گارلک فرائیڈ رائس بنانے کے اجزاء

کھانے کاتیل 3 کھانے کے چمچ

لہسن (کٹا ہوا) 3 کھانے کے چمچ

چاول(ابلے ہوئے) 3 کپ

کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

نمک 1 چائے کا چمچ

ہری پیاز (کٹی ہوئی) حسب ضرورت

DIRECTIONS

myfoodify.comاگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔

آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .

 مشروم سوس بنانے کے لئے ایک پین میں مکھن، کھانے کاتیل گرم کریں اور لہسن ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں پھر اس میں پیاز ڈال کر اس کا رنگ ہلکا ہونے تک پکائیں اور مشروم ڈال کر ایک منٹ کے لیے ساتے کریں۔

2 .

 اب اس میں میدہ ڈال کر تیس سیکنڈ تک پکائیں پھر دودھ ڈال کر ابالیں۔

3 .

 پھراس میں کالی مرچ، نمک، سویا سوس ڈال کر ایک منٹ تک پکائیں اورکریم ڈال کراچھی طرح مکس کریں۔

4 .

کے کوفتے کوپیک پر دی گئی ہدایات کے مطابق فرائی کریں K&N’s ۔اب

5 .

کوفتے ڈال کر کھانے کا تیل الگ ہونے تک پکائیں۔

6 .

 گارلک فرائیڈ رائس بنانے کے لئے ایک گہرے پین میں کھانے کاتیل گرم کرکے اس میں لہسن کو ایک منٹ تک ساتے کریں اور ابلے ہوئے چاول ڈال کر ایک سے دومنٹ تک پکائیں پھر اس میں کالی مرچ، اورنمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ آخر میں ہری پیاز ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

7 .

 گارلک فرائیڈ رائس ودکریمی کوفتہ کری تیار ہے۔

Malai Chicken Kabab Paratha Rolls:

Leave a Comment