Crispy Chicken Cheese Balls Recipe: چکن چیزبالز

 :اجزاء

:چکن چیز مکسچر بنانے کے اجزاء

چکن (ابلا ہوا اور شریڈ کیا ہوا) 3 کپ

انڈے (ابلے اور میش کیے ہوئے)

موزاریلا چیز 2 کپ

ادرک لہسن کا پیسٹ 1 چائے کا چمچ

مایونیز 2 کھانے کے چمچ

نمک 1چائے کا چمچ

کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

ہاٹ سوس1 کھانے کا چمچ

ڈارک سویا سوس 1 کھانے کا چمچ

سرسوں کا پیسٹ 1½ چائے کا چمچ

:چکن چیزبالز بنانے کے اجزاء

چکن چیزکا مکسچر حسب ضرورت

بریڈ کرمبس حسب ضرورت

میدہ حسب ضرورت

انڈے(پھینٹے ہوئے)ضرورت کے مطابق

کھانے کاتیل (تلنے کے لیے) حسب ضرورت

DIRECTIONS

myfoodify.comاگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔

آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .

 چکن چیز مکسچر بنانے کے لئے ایک باؤل میں چکن، انڈے، چیز، میو، نمک، کالی مرچ پاؤڈر، ہاٹ سوس، ڈارک سویا سوس، اور مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

2 .

 چکن چیز بالز بنانے کے لئے تیار چکن چیز مکسچرکو اپنے ہاتھوں کی مدد سے اس کے بالز تیار کر لیں۔

3 .

 اب اس کو پھنٹے ہوئے انڈوں میں ڈبو کرمیدے میں کوٹ کریں پھرپھینٹے ہوئے انڈوں میں دوبارہ ڈبو کر بریڈ کرمبس میں کوٹ کرلیں

4 .

 پھرانہیں کرسپی اور گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کریں چکن چیز بالز تیار ہیں۔

Raita: 3 Ways for Ultimate Flavor Recipe:

Leave a Comment