Subway Sandwich : سب وے سینڈوچ

 اجزاء

:چکن بنانے کے اجزاء

کھانے کاتیل 2 کھانے کے چمچ

چکن کے ٹکڑے 500

MilkPak Yogurt 1/2

کپ زیرہ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ

پیپریکا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ

کالی مرچ (کُٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچ

دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ

چلی سوس 2 کھانے کے چمچ

نمک 1 چائے کاچمچ

لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ

:سینڈوچ سوس بنانے کے اجزاء

مایونیز 1 کپ

ہاٹ سوس1کھانے کا چمچ

لہسن پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

کیچپ 2 کھانے کے چمچ

مسٹرڈ سوس 1 کھانے کا چمچ

نمک 1/2 چائے کا چمچ

:اسیمبلنگ کے اجزاء

سینڈوچ روٹی حسب ضرورت

تیارسینڈوچ سوس حسب ضرورت

ٹماٹر کے سلائس حسب ضرورت

کھیر کے سلائس حسب ضرورت

تیار چکن حسب ضرورت

DIRECTIONS

myfoodify.comاگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔

سوپر شیف آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .

 چکن بنانے کے لئے ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں چکن ڈال کرچکن کا رنگ بدلنے تک پکائیں اب اس میں نیسلے ملک پیک دہی، زیرہ پاؤڈر، پیپریکا پاؤڈر، کالی مرچ پسی ہوئی، دھنیا پاؤڈر، چلی سوس، نمک اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر چکن پکنے تک پکائیں۔

2 .

 سینڈوچ سوس بنانے کے لئے ایک باؤلمیں میو، گرم چٹنی، لہسن پاؤڈر، کیچپ، مسٹرڈ پیسٹ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

3 .

 اسیمبلنگ کے لئے ایک سینڈوچ بریڈ پر سوس بنا کر، سلاد پتے، ٹماٹرکے سلائس، کھیرے کے سلائس، چکن، اور دوبارہ سوس لگا کراس کے اوپر بریڈ رکھ دیں۔

4 .

 سب وے سینڈوچ تیار ہے۔

Chicken Mandi Recipe :

Leave a Comment