Beef Seekh Kabab Recipe: بیف سیخ کباب

 :اجزاء

:بیف سیخ کباب بنانے کے اجزاء

گائے کا گوشت 1 کلو

پیاز (کٹی ہوئی) ڈیڑھ(1 1/2) کپ

لہسن کے جوئے 8-10

ادرک 1/4 کپ

ہرا دھنیا 1 کپ

ہری مرچیں 8-10

نمک 1کھانے کا چمچ

لال مرچ پاؤڈر2 چائے کا چمچ

گرم مصالحہ پاؤڈر 2 چائے کا چمچ

دھنیا پاؤڈر 2 چائے کا چمچ

زیرہ پاؤڈر 2 چائے کا چمچ

ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچ

کھانے کاتیل (برش کے لیے)

DIRECTIONS

myfoodify.comاگر آپ مزیدار اور آسان ریسپیز ڈھونڈ رہے ہیں تو آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔

آپ کو مختلف اور آسان ریسپیز فراہم کرتا ہے جو کہ باآسانی بنائی جا سکتی ہیں۔ آزمودہ ریسپیز جو کہ ہر کھانے والے کی پسند بنے۔

1 .

 بیف سیخ کباب بنانے کے لئے ململ کے کپڑے میں پیاز لیں اور اس میں سے پانی کو نچوڑ لیں۔

2 .

 اب ایک باؤل میں بیف کا قیمہ، نچوڑا ہواپیاز، لہسن، ادرک، ہری دھنیا، ہری مرچ، نمک، لال مرچ پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈراور زیرہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

3 .

 پھر اس قیمے کو سیخ کباب کی شکل میں سیخوں پرلگا لیں۔

4 .

 اب اسے پوری طرح پکنے تک گرل کریں اور گرل کرتے وقت کھانے کا تیل برش کریں۔

5 .

 بیف سیخ کباب تیار ہے۔

Dhaga Kabab Recipe:

Leave a Comment